ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایران پر حملوں میں ہلاکتیں 1300 سے زیادہ، کشیدگی میں اضافہ

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 1300 سے تجاوز کر گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق شہر خمین میں ایک امریکی میزائل حملے میں ڈاکٹر حافظ خمینی اسکول کو نشانہ بنایا گیا جس سے قریبی گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔

تہران میں رات کے وقت شدید بمباری کی گئی اور شہر کے مختلف علاقوں میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ رسالت اسکوائر کے قریب حملوں میں تقریباً 40 افراد جاں بحق ہوئے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل لانچرز کی تلاش جاری رکھی جائے گی اور جہاں بھی ملیں گے انہیں نشانہ بنایا جائے گا۔ دوسری جانب ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے جوابی کارروائی کے طور پر مزید میزائل حملے کرنے کا اعلان کیا ہے۔