ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں نمایاں اضافہ

پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے والی بین الاقوامی پروازوں کی تعداد میں تقریباً 15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کراچی کے فضائی راستے سے روزانہ اوور فلائنگ کرنے والی پروازیں 700 سے زیادہ ہو گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اس اضافے کے باعث پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو روزانہ تقریباً 8 لاکھ ڈالر آمدنی حاصل ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے روزانہ 550 سے 600 پروازیں پاکستانی فضائی حدود سے گزرتی تھیں، تاہم حالیہ اضافے سے یومیہ آمدنی میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔