ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، وفاقی وزیر داخلہ کو الیکشن کمیشن میں طلب

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) – الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر وفاقی وزیر داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر سماعت ہوئی، جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کی۔ ۵ رکنی بینچ نے سماعت کی، اور چیف کمشنر اسلام آباد علی رندھاوا الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا اور سیکرٹری داخلہ کو توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری کر دیا۔