ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کویتی بحریہ کے دو اہلکار ہلاک، سعودی عرب کا اظہار تعزیت

کویت کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ پیر کے روز ایک آپریشن کے دوران بحریہ کے دو اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں سارجنٹ ولید مجید سلیمان اور سارجنٹ عبدالعزیز عبدالمحسن داخل ناصر شامل ہیں۔ حکام نے واقعے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

دوسری جانب، سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کویت کی حکومت اور عوام سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ سعودی بیان میں کویت کے اقدامات میں مکمل تعاون اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کا بھی اعادہ کیا گیا۔