ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

عاصم اظہر نے دنیا میں بڑھتی کشیدگی پر امن اور انسانیت کا پیغام دیا

پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار عاصم اظہر نے دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری میں امید، انسانیت اور انصاف کی اہمیت پر زور دیا۔

29 سالہ گلوکار نے لکھا کہ “اللہ کرے یہ سیارہ امن، انسانیت اور انصاف حاصل کرے” اور ساتھ ہی دعا کی کہ اللہ ہمیں ایسے لوگ عطا کرے جو انصاف کے ساتھ کھڑے ہوں۔ انہوں نے اپنے پیغام کا اختتام “الہٰی آمین” کے الفاظ کے ساتھ کیا۔

یہ پیغام ایسے وقت سامنے آیا ہے جب افغان سرحد کے نزدیک کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حملے جاری ہیں، جس کے پیشِ نظر عالمی سطح پر حالات نازک بنتے جا رہے ہیں۔