ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

سرگودھا میں نشے کے عادی نوجوان کا اہلِ خانہ پر مبینہ حملہ

سرگودھا کی برہان کالونی میں ایک نوجوان کی جانب سے اپنی ماں اور بہن پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون نے بیان دیا ہے کہ اس کا بیٹا منشیات کا عادی ہے اور جائیداد پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، اسی تنازع پر اس نے گھر میں جھگڑا کر کے تشدد کیا۔

اہلِ محلہ کے پہنچنے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔