ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بانی پی ٹی آئی سے متعلق سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے الزام عائد کیا ہے کہ بانی کے ساتھ زیادتی ہوئی اور اس معاملے میں سابق سپرنٹنڈنٹ جیل عبدالغفور انجم کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ متعلقہ افسر کے خلاف مقدمہ درج کرایا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ بانی نے شکایت کی ہے کہ ان کی بینائی مکمل طور پر بحال نہیں ہوئی اور وہ صرف روشنی محسوس کر پا رہے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بانی کا علاج ایسے معالجین سے کرایا جائے جن پر خود بانی اور ان کے اہل خانہ کو اعتماد ہو۔

دوسری جانب بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ کئی ہفتوں تک انہیں آنکھ کی خرابی سے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا۔ ان کے مطابق علاج شفاء اسپتال میں بانی کے ذاتی ڈاکٹر کی نگرانی میں کرایا جائے گا۔