ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی: مشرف کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ، تین افراد قتل

کراچی کے علاقے مشرف کالونی میں پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔

پولیس حکام کے مطابق واقعہ صبح تقریباً ساڑھے چھ بجے پیش آیا۔ جاں بحق افراد میں شوہر، بیوی اور ان کا بیٹا شامل ہیں، جبکہ زخمی ہونے والی لڑکی گھر میں مہمان کے طور پر موجود تھی۔

ابتدائی تحقیقات میں واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔