ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

معروف امریکی اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف امریکی اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں چل بسے۔

ان کے اہل خانہ نے اس خبر کا اعلان ان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔ پوسٹ میں کہا گیا کہ اداکار نے اپنی زندگی کے آخری لمحات ہمت اور وقار کے ساتھ گزارے۔

اہل خانہ نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ اس مشکل وقت میں ڈیوڈ وان ڈیر بیک کے خاندان کی پرائیویسی کا خیال رکھیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق جیمز وان ڈیر بیک آنتوں کے کینسر کا شکار تھے، جس کی تشخیص 2023ء کے آخر میں ہوئی تھی۔