ذات صلة

جمع

جدہ عازمینِ حج کا پہلا استقبال مرکز کیسے بنا؟

جدہ تاریخی طور پر وہ شہر رہا ہے جو...

علیزے شاہ کی شارٹ ہیئر کٹ ٹرینڈ پر تنقید، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

اداکارہ علیزے شاہ نے شوبز انڈسٹری میں مقبول شارٹ...

آرسنل کی فتح میں پاکستانی ماہرِ طب کا کردار سامنے آگیا

انگلش پریمیئر لیگ کی چیمپئن ٹیم آرسنل کے ہیڈ...

ویرات کوہلی اور ٹریوس ہیڈ تنازع کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ

ویرات کوہلی اور آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ کے درمیان...

جیو ٹی وی کا نیا ڈرامہ ’ہمراہی‘، تھرل اور رومانوی کیمسٹری سے بھرپور

جیو ٹی وی اور بابر جاوید کی مشترکہ پیش کش ڈرامہ سیریل ’ہمراہی‘ جلد ناظرین کے لیے پیش کی جائے گی۔ تھرل، ایکشن اور رومانوی کیمسٹری سے بھرپور اس ڈرامے کا ٹریلر سوشل میڈیا پر دھوم مچا چکا ہے، جسے مختصر وقت میں 1.69 لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا اور 7.9 ہزار لائکس ملے۔

مرکزی کرداروں میں دانش تیمور اور حبہ بخاری شامل ہیں، جبکہ اظفر رحمٰن، حاجرہ یامین اور شیز سجاد گل بھی اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔ ہدایتکاری بابر جاوید کے ذمہ ہے اور تحریر زنجبیل عاصم نے فراہم کی ہے۔