ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاک بھارت میچ کی منظوری، آئی سی سی کو بڑے مالی نقصان سے بچاؤ

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے فیصلے سے آئی سی سی کو تقریباً 174 ملین ڈالر کے ممکنہ نقصان سے بچا لیا گیا ہے۔ یہ نقصان براڈکاسٹنگ اور اسپانسرشپ آمدن سے جڑا ہوا تھا۔

میچ کی تصدیق کے بعد ممبئی اور کولمبو کے فضائی ٹکٹوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جبکہ کولمبو کی ہوٹل انڈسٹری نے بھی مثبت ردعمل دیا ہے۔ بعض شائقین نے پہلے بائیکاٹ کے اعلان پر بکنگز منسوخ کیں، جبکہ کئی افراد نے ٹکٹ ری فنڈ سے متعلق معلومات حاصل کیں۔

واضح رہے کہ حکومتِ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے، جو 15 فروری کو شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا۔