ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکا–بھارت روابط میں پیش رفت، تجارت اور معدنی شعبے میں شراکت پر بات چیت

واشنگٹن میں امریکی وزیرِ خارجہ اور بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی تعلقات اور اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔ بات چیت کے دوران نایاب معدنیات کی تلاش، کان کنی اور ان کی پروسیسنگ میں مشترکہ کام کے امکانات زیرِ بحث آئے۔

رپورٹس کے مطابق امریکا نے بھارت پر عائد ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے، جسے دو طرفہ تجارتی تعلقات میں بہتری کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ مجوزہ سمجھوتے کے تحت بھارت امریکا سے توانائی، کوئلہ، ٹیکنالوجی اور زرعی مصنوعات حاصل کرے گا۔