ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سری لنکا کے یومِ آزادی پر صدر زرداری کا پیغامِ خیرسگالی

صدر آصف علی زرداری نے سری لنکا کے یومِ آزادی پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن قومی یکجہتی، وقار اور حوصلے کی علامت ہے۔ انہوں نے سری لنکن قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ملکوں کی دیرینہ دوستی کو مضبوط اور قابلِ اعتماد قرار دیا۔

صدر نے خطے میں تعاون کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی ایشیا میں امن و ترقی کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں۔ انہوں نے سارک کے کردار کو سراہا اور علاقائی تعاون کے فروغ پر زور دیا۔ صدر زرداری نے امید ظاہر کی کہ پاکستان اور سری لنکا کے برادرانہ تعلقات مستقبل میں مزید وسعت اختیار کریں گے۔