ذات صلة

جمع

سعودی عرب کا لبنان سے برآمدات کی بحالی کا فیصلہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے لبنان...

: جینیفر ونگٹ کی دوسری شادی کی خبروں پر چہ مگوئیاں تیز

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ جینیفر ونگٹ کی...

کترینہ کیف کی فلمی واپسی سے متعلق افواہوں کی تردید

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی دوبارہ فلموں یا...

صومالی ریفری کی جبری واپسی پر وطن میں پرتپاک استقبال

صومالیہ کے معروف فٹبال ریفری عمر عبدالقادر ارتان کو...

فلپائن میں مسافر کشتی حادثہ، ہلاکتیں 15، درجنوں افراد لاپتہ

فلپائن کے جنوبی علاقے میں مسافروں سے بھری ایک کشتی سمندر میں حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد جان سے گئے جبکہ 28 افراد کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

حادثہ باسیلان صوبے کے قریب پیش آیا، جہاں کشتی زمبوانگا سے جزیرہ جولو کی جانب سفر کر رہی تھی۔ حکام کے مطابق جہاز میں 332 مسافر اور 27 عملے کے افراد سوار تھے اور حادثہ رات کے وقت پیش آیا۔

کوسٹ گارڈ نے ریسکیو آپریشن کے دوران 316 افراد کو بحفاظت نکال لیا ہے، جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش سمندر میں جاری ہے۔