ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

لیاقت بلوچ کا غزہ سے متعلق امریکی منصوبے پر سخت ردِعمل

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس کے نام پر غزہ سے متعلق پیش کیا گیا منصوبہ دراصل قبضے کی کوشش ہے۔ ان کے مطابق یہ اقدام امن کے بجائے خطے میں مزید مسائل پیدا کرے گا۔

لیاقت بلوچ نے قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کی تقریر پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرزِ گفتگو سے اتحادی جماعتوں کے درمیان سیاسی کشمکش کو ہوا ملی ہے۔ انہوں نے حکومت کی زرعی پالیسیوں کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ گندم کی قیمت 3500 روپے مقرر کرنے سے کسان شدید متاثر ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے غزہ میں امن کے قیام کے لیے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کی ہے۔