ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

بالائی علاقوں میں شدید موسم کا خدشہ، مغربی سسٹم آج سے متحرک

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 24 جنوری تک ایک طاقتور مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری کے باعث فلیش فلڈ کا خطرہ ہے، جبکہ دریائے کابل اور ملحقہ ندی نالوں میں بھی طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

فیڈرل فلڈ کمیشن نے سوات، چترال، دیر، مالاکنڈ اور مانسہرہ سمیت مختلف اضلاع کے لیے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے نے کے پی اور ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے اور حساس مقامات کی نگرانی کی ہدایت کی ہے۔

دوسری جانب بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بھی بارش اور برفباری کا امکان ہے، جبکہ پنجاب اور بالائی سندھ کے بعض حصوں میں دھند کے باعث موٹر ویز اور اہم شاہراہیں متاثر ہو سکتی ہیں۔