ذات صلة

جمع

سعودی عرب کا لبنان سے برآمدات کی بحالی کا فیصلہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے لبنان...

: جینیفر ونگٹ کی دوسری شادی کی خبروں پر چہ مگوئیاں تیز

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ جینیفر ونگٹ کی...

کترینہ کیف کی فلمی واپسی سے متعلق افواہوں کی تردید

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی دوبارہ فلموں یا...

صومالی ریفری کی جبری واپسی پر وطن میں پرتپاک استقبال

صومالیہ کے معروف فٹبال ریفری عمر عبدالقادر ارتان کو...

الخرج پارک: ریاض ریجن میں کیمپنگ، گھڑسواری اور تفریح کے جدید مواقع

ریاض ریجن میں الخرج میونسپلٹی نے 20 لاکھ مربع میٹر رقبے پر ’الخرج پارک‘ کا افتتاح کیا ہے، جس کا مقصد سیاحت اور ماحولیاتی تحفظ کے درمیان توازن قائم کرنا ہے۔

پارک میں کیمپنگ ایریا، ہاٹ سیٹنگ کے ساتھ ریستوران، بچوں کے لیے گھڑ سواری زون، اور فیملیز کے لیے پکنک و باربی کیو کے لیے 45 مقامات شامل ہیں۔ دو لاکھ مربع میٹر کے علاقے کو سیزنل پھولوں سے سجایا گیا ہے تاکہ وزیٹرز مقامی نباتات سے بھی روشناس ہوں۔

الخرج میونسپلٹی کے مطابق پارک ہفتے کے ساتوں دن کھلا رہے گا، اور یہ معیار زندگی بڑھانے اور قدرتی مقامات کی ترقی کے لیے ایک اہم قدم ہے۔