ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

شارع فیصل پر چلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

کراچی کی مصروف شاہراہ شارع فیصل پر بلوچ پل کے قریب ایک گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی، جس سے کچھ دیر کے لیے ٹریفک اور شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کر دی۔ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی، تاہم خوش قسمتی سے اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔