ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سرد موسم کے باعث کراچی کے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی

کراچی میں بڑھتی ہوئی سردی کو دیکھتے ہوئے اسکولوں کے اوقات کار میں رد و بدل کیا گیا ہے۔ آج سے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے صبح 8 کے بجائے 9 بجے کھلیں گے، اور یہ فیصلہ 26 جنوری تک نافذ رہے گا۔

دوسری جانب پنجاب میں بھی سرد موسم کے پیشِ نظر تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے، جس کے بعد اب اسکول 19 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔