ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

نجران کے قدیم فنِ تعمیر کی بحالی، روایتی شان و شوکت برقرار

نجران کے قدیم فنِ تعمیر کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوششیں جاری ہیں، تاکہ اس کی تاریخی اور ثقافتی اہمیت اجاگر کی جا سکے۔ مقامی ماہرین فن تعمیر نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ اصل مٹیریل اور روایتی ڈیزائن استعمال کیے جائیں، تاکہ قدیم جمالیاتی اور معاشرتی پہلو محفوظ رہیں۔

یہ فن تعمیر نہ صرف عمارتوں کی خوبصورتی دکھاتا ہے بلکہ سماجی اور ثقافتی کردار بھی رکھتا تھا، جیسے راویتی ملاقاتوں کے مقامات جہاں فیصلے ہوتے اور نوجوان اپنے بزرگوں سے رہنمائی حاصل کرتے تھے۔ بحالی کے اس عمل سے نجران کی تاریخی شناخت اور سیاحتی کشش میں اضافہ ہوگا۔