ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سعودی رائل ریزرو میں معدومیت کے خطرے والے 124 جانوروں کو دوبارہ جنگل میں چھوڑا گیا

سعودی نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف ڈیولپمنٹ نے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو کے تعاون سے معدومیت کے خطرے سے دوچار 124 جانور ریزرو میں واپس چھوڑے ہیں۔ ان میں 100 الریم ہرن، 10 الادمی ہرن اور 14 عربی ہرن شامل تھے۔

ڈاکٹر محمد علی قربان کے مطابق جانوروں کو ان کے فطری ماحول میں چھوڑا گیا تاکہ افزائش نسل کے لیے سازگار حالات فراہم کیے جا سکیں۔ امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو سعودی عرب کا دوسرا بڑا ریزرو ہے، جہاں 179 اقسام کے پودے اور 138 اقسام کے جانور اور پرندے موجود ہیں۔