ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

مومن آباد میں کھلے گڑھے نے موٹر سائیکل سوار کو حادثے کا شکار کر دیا

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے مومن آباد میں ایک موٹر سائیکل سوار کھلے گڑھے میں جا گرا۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جبکہ مقامی افراد نے کھدائی کے مقام پر حفاظتی اقدامات نہ ہونے کی شکایت کی ہے۔ یہ واقعہ 29 دسمبر کو اردو چوک پر پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گڑھا پانی کی لائن بچھانے کے لیے کھودا گیا تھا، تاہم متاثرہ شخص نے تاحال کوئی شکایت درج نہیں کروائی۔