ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

امام محمد بن سعود یونیورسٹی کوالٹی ایجوکیشن میں سعودی عرب کی سرفہرست

ریاض کی امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی نے اس برس کوالٹی ایجوکیشن انڈیکس میں سعودی عرب میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے، جبکہ عالمی سطح پر یہ یونیورسٹی 29ویں نمبر پر ہے۔

یہ اعزاز یونیورسٹی کی تعلیم کے معیار، سیکھنے کے اثرات اور سماجی و ماحولیاتی خدمات میں اس کی قائدانہ صلاحیتوں کی تصدیق ہے۔ کوالٹی ایجوکیشن انڈیکس یونیورسٹی کی اعلیٰ تعلیم فراہم کرنے کی قابلیت، مساوات اور انسانی وسائل بڑھانے کی صلاحیت کو بھی پرکھتا ہے۔