ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر سیاحوں اور مقامی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔ یہاں خوشگوار موسم، سمندر کی ہلکی ہوا اور صاف پانی پکنک، سیر و تفریح اور مختلف آبی سرگرمیوں کے لیے بہترین ماحول فراہم کرتے ہیں۔

ساحل پر موبائل فوڈ اسٹالز اور تفریحی سرگرمیاں موسم کو مزید خوشگوار بناتی ہیں۔ سردیوں میں جازان کے ساحلوں پر ثقافتی اور تفریحی تقریبات بھی منعقد کی جاتی ہیں، جو سیاحت کو فروغ دینے کے ساتھ مقامی ورثے کو اجاگر کرتی ہیں۔ الجعافرہ، الطرفہ، جزائرفرسان اور دیگر ساحلی علاقے مقامی لوگوں کے پسندیدہ مقامات میں شامل ہیں جہاں صبح کے پُرسکون لمحات کا لطف اٹھایا جا سکتا ہے۔