ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایشیز باکسنگ ڈے ٹیسٹ: ایم سی جی میں تماشائیوں کی تاریخی تعداد

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن شائقین کی حاضری کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان اس میچ کو پہلے روز 93 ہزار 442 افراد نے دیکھا، جو 2015 کے ورلڈ کپ فائنل کی حاضری سے بھی زیادہ ہے۔
میچ کے پہلے دن آسٹریلوی ٹیم 152 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، تاہم شائقین کی غیر معمولی موجودگی نے دن کو تاریخی بنا دیا۔