ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

سعودی وزیر سیاحت کا ریاض سے حائل تک تاریخی اور ثقافتی مقامات کا دورہ

سعودی وزیرِ سیاحت احمد الخطیب نے شمالی سعودی عرب میں ریاض سے حائل تک تاریخی اور قدرتی مقامات کا دورہ کیا۔ ان کے دورے میں ثادق گورنریٹ کے قدیم گاؤں، نجدی طرز کے گھر، پرانی گلیاں اور تاریخی مساجد شامل تھیں۔

وزیر نے یونیسکو کے عالمی جیوپارک، قصیم کے زرعی سیاحتی مقام، البستان کلچرل ہیرٹج سینٹر اور حائل کے تاریخی پہاڑی علاقوں کا بھی معائنہ کیا۔ دورے کے دوران وہ جبل ام سنمان پر قدیم تحریروں، اجا کے پہاڑی علاقوں، الدیدحان ریزرو اور شاعر حاتم طائی کے گھر گئے۔