ذات صلة

جمع

خواب کی تعبیر: عازمین حج کی خدمت میں مصروف سعودی جڑواں بہنیں

سعودی ہلال الاحمر کی رضاکار ٹیم میں خدمات انجام...

مسجد نمرہ کے اطراف گرمی کم کرنے کے لیے جدید ترقیاتی منصوبے مکمل

مشاعر مقدسہ کی ترقیاتی کمپنی کدانہ نے میدان عرفات...

بیت اللہ کے دیدار کی خوشی، موبائل فون جذبات کے پل بن گئے

مسجد الحرام کے مقدس ماحول میں عازمین حج کے...

اداکارہ میرا کا انکشاف: شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کی پیشکش ملی تھی

پاکستانی اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں...

محمد عامر کے برطانوی شہریت حاصل کرنے کی خبر سامنے آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر...

چین میں افسوسناک حادثہ: ٹرین کی زد میں آکر 11 ورکر جاں بحق

جنوب مغربی چین میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں کُنمنگ لیویانگ اسٹیشن پر زلزلوں کی جانچ کے لیے چلنے والی ٹرین نے تعمیراتی کام میں مصروف 11 ریلوے مزدوروں کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔

مقامی رپورٹوں کے مطابق حادثہ اچانک پیش آیا اور ٹریک کو بعد میں بحال کر دیا گیا ہے۔ حکام نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔