ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اسلام آباد کی عدالت نے شبلی فراز کو دو مقدمات میں اشتہاری قرار دیا

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز کو مسلسل غیرحاضری کے باعث 2 مقدمات میں اشتہاری قرار دے دیا۔ یہ مقدمات 28 فروری کے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز سے متعلق ہیں۔

سماعت کے دوران سابق وزیرِ قانون راجہ بشارت سمیت دیگر نامزد افراد عدالت میں موجود تھے، جبکہ وکلاء سردار محمد مصروف خان اور زاہد بشیر ڈار نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کی نمائندگی کی۔

عدالت نے حاضری مکمل ہونے کے بعد کیس کی مزید سماعت ملتوی کر دی۔ شبلی فراز کے خلاف یہ دونوں مقدمات تھانہ رمنا میں درج ہیں۔