ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

ہری پور ضمنی الیکشن: این اے 18 پر ن لیگ کا واضح برتری سے فتح

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور میں ضمنی انتخاب کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان نے 1,63,996 ووٹ لے کر میدان مار لیا۔

پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہرناز عمر ایوب 1,20,220 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں۔ اس نشست پر مجموعی طور پر 9 امیدواروں کے درمیان مقابلہ تھا، جن میں ن لیگ، پیپلزپارٹی اور متعدد آزاد امیدوار شامل تھے۔

این اے 18 میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 7 لاکھ 53 ہزار سے زائد جبکہ پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 602 تھی۔ یہ نشست سابق رکن اسمبلی عمر ایوب کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔