ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ تیار، کام آئندہ ماہ شروع ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی ازسرِ نو اپ گریڈیشن کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جس پر آئندہ ماہ سے کام شروع کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اسٹیڈیم میں انکلوژرز کی ری ماڈلنگ اور ناظرین کے ویو کو بہتر بنانے کے اقدامات کیے جائیں گے۔
پی سی بی اسلام آباد میں سی ڈی اے کے تعاون سے نیا کرکٹ اسٹیڈیم بھی تعمیر کرنے جا رہا ہے، جس کا انتظامی کنٹرول سی ڈی اے کے پاس ہوگا جبکہ پی سی بی وہاں بین الاقوامی اور ڈومیسٹک میچز کرائے گا۔