ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

وینس میں سعودی آرٹ کی نمائش ’’پلک جھپکتے ہی‘‘— ریاض کی ثقافتی ترقی کا عکاس ایونٹ

اٹلی کے شہر وینس میں ’’پلک جھپکتے ہی‘‘ کے عنوان سے سعودی آرٹ نمائش جاری ہے، جو دنیا کے سب سے بڑے لائٹ آرٹ فیسٹیول نور ریاض کی تخلیقی روح کو پیش کرتی ہے۔ یہ نمائش 23 نومبر تک فونڈاٹسیو خوین کرینی سٹیمپالا کے تعاون سے جاری رہے گی۔

نمائش میں مختلف بین الاقوامی اور سعودی فنکاروں کے کام شامل ہیں جو ریاض کی تیز رفتار ثقافتی تبدیلی اور جدید فنون میں اس کے بڑھتے کردار کو ظاہر کرتے ہیں۔
سعودی فنکار عبدالرحمٰن الشاہد عرب و یورپی ثقافتوں کے تعلق کو خطاطی کے ذریعے نمایاں کر رہے ہیں، جبکہ صفیہ بن زقر کو ان کے فن اور میراث پر خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

یہ نمائش ریاض اور وینس کے درمیان فن اور تخلیق کا ایک خوبصورت ثقافتی پل ثابت ہو رہی ہے۔