ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سنگیتا کا انکشاف: راج کپور نے رشی کپور سے ’فرضی شادی‘ کی پیشکش کی تھی

پاکستانی ہدایتکارہ و اداکارہ سنگیتا نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ بالی ووڈ لیجنڈ راج کپور نے انہیں اپنے بھائی رشی کپور سے جھوٹی شادی کی پیشکش کی تھی تاکہ وہ بھارت میں فلموں میں کام کر سکیں۔

ایک ٹی وی انٹرویو میں سنگیتا نے بتایا کہ راج کپور نے انہیں فلم پریم روگ میں لینے کی خواہش ظاہر کی تھی، مگر انہوں نے پیشکش مسترد کر دی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ مہیش بھٹ نے بھی بھارت آ کر فلم ڈائریکٹ کرنے کی آفر دی تھی، مگر سنگیتا نے کہا کہ وہ صرف اپنی پسند کی کہانی پر کام کرنا چاہتی ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستان میں کام کرنے پر فخر ہے، اس لیے انہوں نے کبھی بھارت جا کر کام کرنے کا ارادہ نہیں کیا۔