ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

راول شرجیل میمن سندھ میمن اتحاد کے نئے چیئرمین منتخب

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل میمن کو سندھ میمن اتحاد کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔
راہوکی میں ہونے والے اجلاس میں تنظیمی امور اور برادری کے مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
راول شرجیل میمن نے کہا کہ میمن برادری کے اتحاد، امن اور انصاف کے فروغ کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں گے۔