ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

قطر اور ترکیے کی پاک افغان جنگ بندی پر خوشی، خطے میں امن کی امید

قطر اور ترکیے نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
قطری وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ اقدام سرحدی کشیدگی کم کرنے اور خطے میں دیرپا امن قائم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔
ترک وزارتِ خارجہ نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ ترکیے دونوں ممالک کے درمیان امن و استحکام کی کوششوں کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان اور افغانستان نے حال ہی میں فوری جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے، جس کے تحت دونوں ممالک ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے۔