ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

صبا فیصل نے چھوٹی بہو نیشا کے صبر و یقین کو سراہا

سینئر اداکارہ صبا فیصل نے ایک نجی ٹی وی شو میں اپنی بہو نیشا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اُس کے آنے سے گھر کا ماحول خوشگوار اور مثبت ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ نیشا مشکل حالات میں بھی صبر و شکر کا دامن نہیں چھوڑتی، حتیٰ کہ والد کے انتقال کے بعد بھی اُس نے اسلامی تعلیمات کے مطابق صبر سے کام لیا۔ صبا فیصل کے مطابق بہو کا مضبوط ایمان اور مثبت رویہ اُن کی اپنی زندگی اور گھرانے میں خوشی اور سکون کا باعث بنا ہے۔

اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ نیشا کی وجہ سے ان کا ڈپریشن کم ہوا اور زندگی میں امید و حوصلے کا نیا رنگ آیا ہے۔