ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سیڑھیاں اترنے کے حیرت انگیز طبی فوائد

اکثر سیڑھیاں چڑھنے کے فوائد پر بات کی جاتی ہے، لیکن ماہرین کے مطابق سیڑھیاں اترنا بھی صحت کے لیے نہایت فائدہ مند ہے۔ یہ عمل آسان ہونے کے ساتھ ساتھ جسم کو متحرک رکھتا ہے اور متعدد طبی فوائد فراہم کرتا ہے۔

  • صرف 5 منٹ سیڑھیاں اترنے سے تقریباً 25 کیلوریز کم کی جاسکتی ہیں، جو وزن میں کمی میں مددگار ہے۔

  • اس عادت سے دل کی صحت بہتر ہوتی ہے اور دل کے امراض و فالج کے خطرات کم ہوتے ہیں۔

  • ٹانگوں، گھٹنوں اور ٹخنوں کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں جس سے جسمانی توازن بہتر اور جوڑوں کی تکالیف سے بچاؤ ممکن ہوتا ہے۔