ی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے فلک جاوید کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین رہنماؤں کو سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے تحفظ ملنا چاہیے۔
انہوں نے ایکس پر بیان میں کہا کہ اصل حل فوجداری قوانین نہیں بلکہ پی ایم ڈی اے جیسے اقدامات ہیں تاکہ شہریوں کو سوشل میڈیا کے منفی استعمال سے بچایا جا سکے۔ فواد چوہدری نے سیاسی جماعتوں کو اپیل کی کہ وہ مخالفین کی تذلیل کے لیے سوشل میڈیا ٹیموں کی سرپرستی بند کریں۔