ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سعودی نائب وزیر نیشنل گارڈ کا لندن دفاعی نمائش کا دورہ

نائب وزیر نیشنل گارڈ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداوود نے لندن میں جاری بین الاقوامی دفاعی و سلامتی نمائش (DSEI 2025) کا دورہ کیا۔ وہ وزیر نیشنل گارڈ شہزادہ عبداللہ بن بندر کی نمائندگی کر رہے تھے۔

نمائش کے موقع پر ان کی ملاقات برطانوی دفاعی آلات کے نائب چیف ایگزیکٹیو لیفٹیننٹ جنرل سائمن ہیملٹن سے ہوئی، جہاں دفاعی تعاون اور لاجسٹک سپورٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر ناصر نے سعودی پویلین کا افتتاح بھی کیا اور ملکی فوجی صنعتوں کی جدید ٹیکنالوجیز کا جائزہ لیا۔