ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

دریائے چناب اور ستلج میں پانی کی سطح میں کمی اور اضافے کا رجحان

دریائے چناب میں ہیڈ خانکی اور ہیڈ قادرآباد پر پانی کی سطح میں کمی آنے لگی ہے۔ خانکی پر بہاؤ گھٹ کر 8 لاکھ 59 ہزار کیوسک جبکہ قادرآباد پر 9 لاکھ 96 ہزار کیوسک ریکارڈ ہوا۔

ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر 2 لاکھ 61 ہزار کیوسک سے زائد پانی موجود ہے جس سے غیر معمولی سیلاب کی صورتحال ہے۔ ہیڈ مرالہ پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے جبکہ راوی کے بلوکی اور ستلج کے سلیمانکی میں بھی درمیانے درجے کا سیلاب جاری ہے۔

بہاولپور میں ستلج کے پانی سے سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں، خصوصاً کپاس اور دھان، زیرِ آب آ گئی ہیں۔