ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں بارش کا الرٹ، کئی علاقوں میں اسکول بند

سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے ملک کے...

ملائیشیا میں قرآن و سائنس سے متعلق عالمی کونسل کا افتتاح

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں رابطہ عالم اسلامی کے...

ریما خان کا پرانا واقعہ: ساتھی اداکارہ کو تھپڑ مارنے کا اعتراف

پاکستان کی معروف اداکارہ اور ہدایت کارہ ریما خان...

کوئٹہ کی پلے آف امیدیں برقرار، کارکردگی بہتر بنانے کا عزم

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ سہیل تنویر نے...

2025 کی پہلی سہ ماہی: عمرہ زائرین کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے زائد

سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے مطابق 2025 کی پہلی سہ ماہی میں عمرہ کرنے والوں کی تعداد 1 کروڑ 52 لاکھ 22 ہزار 497 ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق:

  • مجموعی زائرین میں 24 فیصد سعودی شہری شامل تھے۔

  • مرد زائرین کی شرح 60.5 فیصد جبکہ خواتین کی شرح 39.5 فیصد رہی۔

  • 65 لاکھ 23 ہزار 630 زائرین بیرون ملک سے آئے، جو گزشتہ سال کی نسبت 10.7 فیصد زیادہ ہیں، ان میں سے 82.2 فیصد فضائی راستے سے پہنچے۔

  • 86 لاکھ 98 ہزار 867 زائرین نے اندرون مملکت سے عمرہ ادا کیا، جن میں 58 فیصد غیرملکی تھے۔

  • مدینہ منورہ جانے والوں کی تعداد 64 لاکھ 52 ہزار 696 رہی، جن میں سے 44 لاکھ 12 ہزار 689 بیرون ملک سے آئے۔