ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

اداکارہ سُکینہ خان کا مکہ مکرمہ میں نکاح، دلہا رومان

پاکستانی اداکارہ سُکینہ خان نے مکہ مکرمہ میں نکاح کے بعد عمرہ ادا کیا۔ انسٹاگرام اسٹوریز میں انہوں نے نکاح کے موقع پر تقسیم کیے گئے چھواروں، آبِ زم زم اور مبارکبادی کارڈ کی تصویر شیئر کی۔ سوشل میڈیا پر جاری دعوت نامے سے دلہا کا نام ’رومان‘ سامنے آیا۔