ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

پاک، افغان، یو اے ای سہ ملکی کرکٹ سیریز جلد طے پانے کے قریب

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان سہ ملکی کرکٹ سیریز کے معاملات آخری مراحل میں داخل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ سیریز ایشیاء کپ 2025ء سے قبل متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی تاکہ ٹیمیں کنڈیشنز سے واقف ہو سکیں۔ پی سی بی نے پہلے افغانستان کی میزبانی کرنی تھی، تاہم بعد میں سہ ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز دی گئی۔ اے سی سی اجلاس کے بعد شیڈول اور وینیو کا اعلان متوقع ہے۔