ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

وزیرِاعظم کا غیررسمی معیشت کے خلاف سخت اقدامات پر زور

وزیرِاعظم شہباز شریف نے ایف بی آر میں جاری اصلاحات پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیررسمی معیشت پر قابو پانے کے لیے انفورسمنٹ کو مزید مؤثر بنایا جائے۔ انہوں نے ایف بی آر کی ڈیجیٹل تبدیلی کو سراہتے ہوئے پائیدار نظام کی تشکیل پر زور دیا۔
شہباز شریف نے ہدایت کی کہ ڈیجیٹل ونگ کی ازسرنو تشکیل کے لیے ٹائم لائن دی جائے اور اصلاحات کے نفاذ میں کاروباری طبقے اور ٹیکس دہندگان کی سہولت کا خاص خیال رکھا جائے۔ وزیراعظم نے ٹیکس نظام کی بہتری کو قومی آمدن میں اضافے اور عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کا ذریعہ قرار دیا۔