ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاکستان آج دوسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز برابر کرنے کا خواہاں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج میرپور میں کھیلا جائے گا۔ سیریز میں بنگلہ دیش کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم صرف 110 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی، جبکہ میزبان ٹیم نے ہدف 16ویں اوور میں بآسانی حاصل کرلیا تھا۔ سیریز میں واپسی کے لیے پاکستان کو آج کا میچ جیتنا ضروری ہے۔