ذات صلة

جمع

سعودی رائل ریزرو میں 6 لاکھ ہیکٹر سے زائد زمین کی بحالی مکمل

کنگ عبدالعزیز رائل ریزرو ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے اعلان کیا...

ماضی میں ستاروں کی مدد سے سفر اور سمتوں کا تعین

ماضی میں حجاج اور زائرین کے لیے سفر آسان...

این ہیتھاوے کو تقریب میں قرآن مجید تحفے میں دیا گیا

معروف ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھاوے کو لندن میں...

نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک ویڈیو پر سوشل میڈیا میں ملا جلا ردعمل

پاکستانی اداکار نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک پر شیئر...

بھارتی اداکارہ دیویانکا سیروہی 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

بھارتی ہریانوی انڈسٹری کی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر...

الباحہ میں دستکاری کا فروغ، مقامی ہنرمندوں کے لیے مفت تربیت

الباحہ میں جاری ’کرافٹسمین فورم‘ کے تحت مقامی ہنرمندوں کو مختلف دستکاریوں کی مفت تربیت دی جا رہی ہے۔ یہ پروگرام ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ کارپوریشن کی جانب سے سمر فیسٹیول کا حصہ ہے، جس میں شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک کلاسز ہو رہی ہیں۔

تربیت میں کھجور کے پتوں سے اشیاء بنانا، السدو کی بُنائی، کروشیے سے گڑیاں تیار کرنا، اور پتھر پر نقش و نگار شامل ہیں۔
یہ فورم حکومت اور نجی شعبے کی شراکت سے مقامی ثقافت اور ہنر کو فروغ دے رہا ہے۔