ذات صلة کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ تازہ ترین July 24, 2026 جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے تازہ ترین July 24, 2026 سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل تفریح July 24, 2026 جمع کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ تازہ ترین July 24, 2026 سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی... اقرأ المزيد جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے تازہ ترین July 24, 2026 سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے... اقرأ المزيد سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل تفریح July 24, 2026 بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم... اقرأ المزيد عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا تفریح July 24, 2026 پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی... اقرأ المزيد سنچری سے محرومی کا افسوس، اگلا ہدف سیریز میں کلین سوئپ ہے: گل فیروزہ کھیل July 24, 2026 پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اوپنر گل فیروزہ نے... اقرأ المزيد صحت / HEALTH سعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی FacebookXPinterestWhatsApp سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 23 اپریل 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عاجل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.76 ریال رہی۔ پیر کو کاروبار کے اختتام پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 251.76 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 278.59 ریال، 22 قیراط ایک گرام 255.37 اور18 قیراط 208.94 ریال رہی ہے۔ 21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,340.13، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,451.57 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,674.44 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔ مملکت میں ایک کلو گرام سونا 280,537 ریال میں دستیاب رہا۔ المادة السابقةوزارت حج داخلی عازمین کے لیے پرمٹ کا اجرا بدھ سے شروع کرے گیالمقالة القادمةنجد کے تاریخی قریہ ’مرات‘ پر سعودی محقق کی دلچسپ کتاب