ذات صلة

جمع

کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر، 3 افراد زخمی

کراچی کے نیپا پل کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے تین افراد زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثے کے بعد ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، جبکہ مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی۔