ذات صلة

جمع

امریکا: اسکول فائرنگ کے ملزم کے والد کو 15 سال قید

امریکی ریاست جارجیا میں ہائی اسکول فائرنگ کے کیس...

کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر، 3 افراد زخمی

کراچی کے نیپا پل کے قریب واٹر ٹینکر کی...

احسن اقبال کا بلاول بھٹو کو کشمیر کے نتائج تسلیم کرنے کا مشورہ

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے بلاول بھٹو کو کشمیر کے انتخابی نتائج پر دھاندلی کے الزامات لگانے کے بجائے نتائج تسلیم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

شکرگڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ اگر گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کامیاب ہو تو انتخابات شفاف قرار دیے جاتے ہیں، جبکہ کشمیر میں شکست کے بعد دھاندلی کا شور مچایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں توقع تھی کہ بلاول بھٹو مظفرآباد کے انتخابی نتائج پر نواز شریف اور شہباز شریف کو مبارکباد دیں گے۔