ذات صلة

جمع

سعودی ثقافت میں تسبیح کی منفرد روایت اور اہمیت

سعودی عرب میں تسبیح، جسے عربی میں "السبحہ" کہا...

حمزہ سہیل کے نئے لُک نے مداحوں کو سلمان خان کے چلبل پانڈے کی یاد دلا دی

پاکستانی اداکار حمزہ سہیل نے سوشل میڈیا پر اپنا...

ٹائیگر شروف پروفیشنل فٹبال میں ڈیبیو کے قریب

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کو ڈورنڈ کپ کے...

پاکستان پہلی بار فیفا آسیان کپ میں شرکت کرے گا

پاکستان کی مردوں کی فٹ بال ٹیم پہلی مرتبہ...

رانا ثناء اللّٰہ: احتجاج کے دوران قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں احتجاج کرنے والے بعض عناصر ماضی میں تربیت حاصل کرنے والے گروہوں سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے پاس اسلحہ بھی موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان افراد کے مطالبات سیاسی نوعیت کے نہیں، بلکہ وہ عوام کو ڈھال بنا کر صورتحال خراب کرنا چاہتے ہیں۔ رانا ثناء اللّٰہ کے مطابق امن و امان برقرار رکھنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے ادارے قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔