ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

ورلڈ کپ کی تیاری، ہاکی کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے نیا نظام متعارف

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ کپ کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب کا نیا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جس کے تحت فٹنس، تکنیکی صلاحیت، ذہنی مضبوطی، رویے اور مجموعی کارکردگی سمیت پانچ شعبوں میں کھلاڑیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

غیر ملکی کوچز ہر کھلاڑی کو نمبر دیں گے، جبکہ انتخاب کے لیے مقررہ معیار پر پورا اترنا لازمی ہوگا۔ فیڈریشن کے مطابق جی پی ایس ٹریکنگ اور ویڈیو تجزیے کی مدد سے شفاف اور میرٹ پر مبنی سلیکشن کو یقینی بنایا جائے گا۔